قبلۂ انام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ساری مخلوق کے لیے قابل تکریم، سب کے لیے واجب التعظیم (شخص یا چیز وغیرہ) مرجع خلائق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ساری مخلوق کے لیے قابل تکریم، سب کے لیے واجب التعظیم (شخص یا چیز وغیرہ) مرجع خلائق۔